ملک شہزاد اعوان کا بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
ملک شہزاد اعوان کا بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کا بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں جاری، ٹف پیور کے زریعے گلیوں کی تعمیر، پانی لائنوں پر جاری کام کا جائزہ لیا، اس موقع پر ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ ہم وہ تمام وعدے پورے کررہے ہیں جو الیکشن میں کیے، وعدوں کی تکمیل کا یہ سفر آسان نہیں تھا یہ تمام کام صوبائی حکومت کے کرنے کا ہے، اس سفر کے لیے اللہ تعالٰی کے حضور دعا گوہ ہوں، انشاء اللہ بلدیہ ٹاؤن کی مجموعی حالت کو اور بہترین بنائیں گے، اتحاد ٹاؤن میں مختلف مقامات پر مختلف منصوبوں پر کام چل رہا ہے پانی، سیوریج،سڑک، پارک اور گلیوں کی تعمیر سب پر کام ہورہا ہے۔
Comments
Post a Comment