میونسپل یوٹیلٹی چارجز کے ایم سی کے ریونیو کا اہم ذریعہ ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب

 


ایڈمنسٹریٹر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب کی کے ایم سی کے محکموں کے ساتھ میٹنگ کا آغاز 

میونسپل یوٹیلٹی چارجز کے ایم سی کے ریونیو کا اہم ذریعہ ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب

موجودہ سال کے لئے ایک ارب کا ہدف مقرر ہے جسے لازمی طور پر حاصل کیا جائے۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب

بلوں کی ادائیگی سے موصول ہونے والی رقم شہر کی تعمیر و ترقی پر خرچ کی جائے گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب

شہر کی بہتری اور ترقی کے لئے ہمیں شہریوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب

موجودہ سال میں اب تک 15 کروڑ 75 لاکھ روپے وصول کئے جاچکے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب کو بریفنگ

Comments